

Loading content...
جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام کی والدہ ماجدہ معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا کو جب اس تمام صورت حال کا علم ہوا تو آپ نے فوراً حکم دیا کہ ہمارے لئے محمل تیار کیا جائے ہم خود اپنے لخت جگر کے پاس جانا چاہتی ہیں اور فوراً ایک تیز رو گھوڑا سوار غلام کو یہ حکم فرما کر روانہ کیا کہ بنی نجار کو ہماری طرف سے جا کر کہو کہ ہمارے وہاں پہنچنے تک کوئی کاروائی نہ کی جائے، در اصل ان کو شفقت مادری کے تحت یہ احساس تھا کہ اس جنگ میں کہیں ہمارے نورِ چشم کو خدا نخواستہ کوئی نقصان نہ پہنچے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار