

Loading content...
ادھر بنی نجار تک جب یہ اطلاع پہنچی کی قحطانی نوجوان غلط ارادے سے مدینہ سے روانہ ہوئے ہیں تو بنی نجار کے چارسو 400 گھوڑے سوار نوجوان فوراً جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام کی حفاظت کیلئے انتہائی سرعت سے روانہ ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار