

Loading content...
داحیہ ملعون کے ملعون بیٹے لاطیہ نے دور جا کر کہا کہ تمہیں یہ تو علم ہی ہے کہ اس خاندان کے تمام افراد (نعوذباللہ) بہت بڑے جادوگر ہیں اور ہم جادو کے زیر اثر بے حس ہوئے ہیں، اب ہمیں ایک کوشش اور کرنا چاہیے، جب انہوں نے دوبارہ حملہ آور ہونے کی کوشش کی تو ملکوتِ سماوی نے انہیں مہلت دئے بغیر فی النار کر دیا … خس کم جہاں پاک
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار