

Loading content...
جناب مطلب علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ آپ کے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام نے بنی نجار سے عہد کیا تھا، اس لئے ہم کبھی بھی یہ مناسب نہیں سمجھتے کہ ان کے علم میں لائے بغیر ہم آپ کو یہاں سے لے جائیں لیکن تسلی رکھو اب آپ کو ہمارے ساتھ جانے سے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی… ابھی یہی گفتگو جاری تھی کہ داحیہ یہودی ملعون کا بیٹا ستر 70 قحطانیوں کو ساتھ ملا کر جناب مطلب علیہ الصلواة والسلام پر حملہ کرنے وہاں آ پہنچا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار