

Loading content...
جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام نے عرض کیا کہ ہمارے ننھیال والے ہمیں آپ کے ساتھ نہیں جانے دیں گے اور شاید ہماری والدہ پاک صلواة اللہ علیہا بھی اس بات پر آمادہ نہیں ہوں گی اس لئے آپ ان کو بتائے بغیر ہمیں یہاں ہی سے فوراً مکہ لے چلیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار