

Loading content...
جس وقت جناب مطلب علیہ الصلواة والسلام مکہ سے مدینہ پہنچے تو شہر سے کچھ فاصلے پر اپنے لخت جگر جناب شیبة الحمد علیہ الصلواة والسلام کو اپنا منتظر پایا ان کی جبین مسعود سے ساطع ہونے والے نور کی کرنوں نے آگے بڑھ کر اپنے ذی عزت و عظمت چچا جان کا استقبال کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار