

Loading content...
ادھر مدینہ منورہ میں بنی نجار کو ان کے ہم عمر لڑکوں نے یہ خبر پہنچا دی کہ جناب شیبة الحمد علیہ الصلواة والسلام نے مکہ کے ایک آدمی کے ہاتھ اپنے چچاؤں کی طرف پیغام بھیجا ہے کہ وہ آ کر انہیں لے جائیں۔ عنقریب کوئی شخص مکہ مکرمہ سے انہیں لینے ضرور آئے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار