

Loading content...
جب اس کی نظر جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام پر پڑی تو پہلے تو وہ کافی دیر تک ان کے حسن کے سحر کا اسیر ہو کر اور مبہوت ہو کر ان کے چہرہ اطہر کی تلاوت کرتا رہا پھر بے ساختہ کہہ اُٹھا کہ کتنے خوش نصیب ہیں مدینہ منورہ کے لوگ کہ جن کے درمیان حسنِ اِلٰہی کا ایسا مرقعہ موجود ہے اور وہ روز و شب ان کی زیارت سے مستفیض ہوتے ہیں، پھر وہ شخص آپ کے قریب آیا اور سوال کیا کہ اے شہزادہ بدر جمال آپ کون ہیں؟ … آپ نے فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار