

Loading content...
سرکار عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام کے بچپن کا واقعہ ہے کہ مدینہ منورہ میں خشک سالی تھی کافی عرصہ سے بارش نہیں ہو رہی تھی، انسان اور جانور پیاس کی شدت سے قریب المرگ تھے، لوگ اپنے اپنے عقیدہ کے مطابق بڑی منتیں مان رہے تھے بارگاہِ اِلٰہی میں گڑگڑا کر دعائیں اور فریادیں کر رہے تھے مگر پھر بھی بارش کا نام و نشان تک نہیں تھا ایک دن اہل مدینہ شہر سے باہر آ کر رو رو کر دعا مانگ رہے تھے کہ آپ وہاں تشریف لائے اور ان لوگوں سے پوچھا کہ آپ کیوں رو رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار