

Loading content...
جب اس ملعون نے باپ کے کہنے پر آپ کی طرف جسارت کا ہاتھ بڑھایا تو آپ نے اسے سر سے اوپر اُٹھا کر زمین پر پٹخ دیا اور پھر اس کے سر پر ایک لکڑی سے ایسا بھرپور وار کیا کہ اس کا سر پھٹ گیا اور وہ ملعون خون میں غلطان ہو گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار