

Loading content...
جب ان کی دنیا میں آمد کو دوماہ گزرے تو ہم نے اپنے نورِ چشمین کو صحن اطہر میں چلتے پھرتے اور دوڑتے ہوئے دیکھا تمام گھر والے حیران ہوئے کہ دوماہ کا لعل کجا اور چلنا پھرنا کجا… پیشانیئِ اطہر سے ہمیشہ ایک نور ساطع رہتا تھا جو رات کی تاریکی میں بھی ستارۂ صبح کی مانند درخشاں رہتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار