

Loading content...
ایک مہینہ تک معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا اپنے نورِ نظر کے ساتھ اسی خلوت کدہ میں جلوہ آراء رہے اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہیں تھی کہ شہنشاہِ عرب دنیا میں ظہور پذیر ہو چکے ہیں… ایک ماہ بعد یہ معظمہ بی بی اپنے لعل کو زینتِ آغوش بنا کر اپنے والد ماجدکی خدمت میں حاضر ہوئیں، جس وقت ان کی نگاہ پڑی تو بے ساختہ تعظیم کیلئے اُٹھ کھڑے ہوئے، اپنے نواسے کو گود میں لیا اور جی بھر کر پیار کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار