Loading content...
فرمایا جی ہاں ہمارا نام شیبة الحمد ہی ہے یعنی روزِ ولادت ہی سے آپ کا یہ نام پاک مقرر ہوا تھا یا یہ کہنا زیادہ بہتر ہو گا کہ جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام کا اصل نام پاک یہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار