

Loading content...
معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا فرماتی ہیں کہ اس معصوم نے اتنے پیار بھرے انداز میں سلام کیا کہ ہم نے فوراً انہیں اُٹھا کر اپنی گود میں لے لیا اور ہمارے قلب میں پیار کے لاکھوں سمندر موجزن ہو گئے تو ہم نے فوراً ان کی پیشانی منور پر بوسہ ثبت فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار