

Loading content...
ہم نے سجدہ سے سر اُٹھا کر دیکھا تو کمرے میں ایک ایسا نور ساطع تھا کہ آنکھوں کو خیرہ کر رہا تھا اور ایک کم سن معصوم شہزادہ عین اسی وقت سجدہ سے سر اُٹھا کر ہماری جانب دیکھ رہا تھا، ہم اسے دیکھ کر زیادہ حیرت زدہ ہونے لگیں تو ہمارے تحیر کو دیکھ کر ان کے معصوم ہونٹوں پر تبسم کی ایک لہر دوڑی ایک معصوم کو متبسم دیکھ کر ہماری حیرت کچھ اور زیادہ ہوئی تو اس کم سن معصوم نے بہ آوازِ بلند ہنس کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار