

Loading content...
جبکہ جناب ابراہیم علیہ السلام کو فقط ایک مرتبہ ملکوت ارض و سما کا مشاہدہ کرایا گیا تھا یعنی شیخ الانبیاء نے جس چیز کا مشاہدہ اپنی زندگی میں صرف ایک مرتبہ کیا تھا وہ چیز ان کی حیاتِ طیبہ کے معمولات میں شامل تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار