

Loading content...
اس سانحہ عظیم نے آپ کے دل پر اتنا زیادہ اثر کیا کہ باقی زندگی آپ نے خلوت نشینی اور گوشہ گیری میں گزار دی اور کسی سے زیادہ ملنا جلنا پسند نہیں فرماتے تھے دن رات اسی خلوت کدہ میں روتے ہوئے بسر ہوتے، مگر ہر حال میں نورِ اِلٰہی اس پاک ذات کا معاون و مونس و غم گسار بن کر سہارا دیتا رہا تا اینکہ اس پاک نور کے ظہورِ اجلال کا وقت آ پہنچا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار