

Loading content...
جس وقت یہی اطلاع مدینہ منورہ پہنچی تو معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا نے نہایت ہی عزت اور وقار سے بیوگی کی رسمیں ادا کیں، اپنے سرتاج کی سواری کیلئے استعمال ہونے والے تمام اونٹ اور گھوڑے پے کروا دئے کہ جس سواری پر سید العرب علیہ الصلواة والسلام سوار ہوا کرتے تھے اس پر اور کوئی دوسرا سوار ہونے کی جسارت نہ کر سکے، بعد ازاں تمام حلال جانور ذبح کروا کر غرباء میں تقسیم فرما دئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار