

Loading content...
ایک روایت یہ ہے کہ حاکم شام نے عروۂ شام یا عزوۂ شام میں ان کی تدفین شاہی پروٹوکول کے ساتھ کی… دوسری روایت یہ ہے کہ ان کے خدام و خواص ان کے جسد اطہر کو ایک تابوت میں مکہ مکرمہ لے کر آئے اور ان کے بھائیوں نے جنت معلی میں ان کو دفن کیا اور ان کا مرقد بنایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار