1-(جناب عبدالمطلب) | محسنین اسلام | صفحہ 34 - Jamanshah
نثر (Prose)
تا حیات اس پاک نور کی امینہ یعنی ان کی والدہ کی کفالت کرنا کیونکہ آپ کا نورِ عزت و افتخار ان کے پاس امانت ہے، اس کے علاوہ دنیاوی امور کے متعلق بھی بہت سی باتیں اس وصیت نامہ میں شامل تھیں