

Loading content...
میرے بھائی! جملہ تبرکات اور مناصب اِلٰہی آپ کے پاس امانت ہیں، ان کے حقیقی وارث ابھی دنیا میں تشریف نہیں لائے، آگاہ رہو کہ وہ مدینہ منورہ میں ظہور فرمائیں گے… دستارِ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے وارث وہی ہیں، حل و حرم کے مالک وہی ہیں، سیدالبطحا وہی ہیں،وہ اللہ تعالیٰ کا ایسا نور ہیں کہ جو ہمارے گھر اطہر کیلئے باعث عزت و افتخار ہیں، آپ کبھی بھی ان کو فراموش نہ کریں اور ان کے عہد شباب تک پہنچنے پر یہ ہر چیز ان کے حوالے کر دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار