

Loading content...
عرب اور ملحقات عرب کے جتنے قبائل یا حکومتیں تھیں وہ تمام اس پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے افراد کو گھر بلانا یا دعوت دینا اپنے لئے فخر سمجھتی تھیں اور ان کی تشریف آوری کو باعث برکت جانا جاتا تھا…اسی دوران حاکم شام (جو اس وقت قیصرِ روم کا ماتحت حاکم ہوتا تھا) نے جناب ہاشم علیہ الصلواة والسلام کو شام آنے کی دعوت دی آپ انتہائی عظیم خدم و حشم اور شان و شوکت کے ساتھ شام تشریف لے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار