

Loading content...
یہ پاک معظمہ صلواة اللہ علیہا خود روایت فرماتی ہیں کہ کچھ روز بعد ہم عبادتِ اِلٰہی مصروف تھیں کہ اچانک غیب سے ایک آواز ہمیں سنائی دی کہ اے خیرالنساء العالمین آپ کو ایک لخت جگر کی بشارت و مبارک ہو جس کی مثل اس روئے زمین میں کوئی نہیں ہے… اس بشارت سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ پاک بی بی بھی عہدۂ عصمت اِلٰہی پر فائز تھیں یعنی جس طرح جناب مریم کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بشارت دی گئی تھی اسی طرح ان کو بھی اپنے نور العین کی بشارت دی گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار