

Loading content...
ہم نے فوراً اپنے پاک سرتاج جناب ہاشم علیہ الصلواة والسلام کی بارگاہ میں یہ واقعہ عرض کیا تو انہوں نے مسکرا کر فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا نورِ خالص آپ کی جبین میں جلوہ گر ہو چکا ہے… معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا فرماتی ہیں کہ اس واقعہ کے بعد پھر اکثر ہم دیکھتے تھے کہ ہم جہاں سے بھی گزرتے تھے وہاں موجود درخت اور کنکر وغیرہ ہمیں سجدہ کرتے اور اسی انداز میں فصیح عربی میں ہمیں سلام کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار