

Loading content...
معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا سے روایت ہے کہ ہمیں اس امر کا احساس بھی نہیں تھا کہ یہ پاک نور ہماری جبین مبین میں منتقل ہو چکا ہے ہم ایک روز صحن میں تشریف لائے جہاں اس وقت چند کھجوروں کے درخت تھے، صحن میں چند پتھر اور کنکر بھی موجود تھے… جس وقت ہمارا قدم حجرے سے باہر صحن میں آیا تو اچانک در و دیوار سے آواز آئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار