

Loading content...
نکاح کے بعد جناب ہاشم علیہ الصلواة والسلام مدینہ منورہ میں قیام پذیر ہو گئے اور امورِ تولیت بیت اللہ، کلید کعبہ، علم اِلٰہی، سقایت حجاج اور تبرکاتِ انبیاء اپنی نیابت میں انہوں نے اپنے بھائی جناب نزار علیہ الصلواة والسلام کے سپرد فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار