

Loading content...
اختصار کے ساتھ صرف اتنا عرض کرتا ہوں کہ جب عقد ہوا تو جو شرائط طے ہوئے وہ کچھ اس طرح تھے کہ بنی نجار نے عرض کیا کہ اللہ تعالیٰ کی جملہ نعمات کا مرکز و مصدر ہمیشہ سے آپ کا پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام ہی چلا آ رہا ہے لہٰذا عقد کے بعد یہ معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا مکہ نہیں جائیں گی بلکہ مدینہ میں ہی تشریف فرما رہیں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار