

Loading content...
جناب ہاشم علیہ الصلواة والسلام کے عقد کے تفصیلی واقعات کافی طویل ہیں اور دامن وقت میں گنجائش نہ ہونے کے سبب ترک کرنا مناسب سمجھتا ہوں کہ کس طرح یہ اپنے بھائیوں کے ساتھ مدینہ منورہ پہنچے جہاں اس وقت بنی نجار آباد تھے، ان کے بھائیوں نے وہاں جا کر کس طرح خواستگاری کی، کس طرح ابلیس اور آل ابلیس نے اس مقصد میں روڑے اٹکائے، کیا کیا معجزات رونما ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار