

Loading content...
اب یہاں پر دو روایات ہیں، ایک یہ کہ آپ کو خواب کے ذریعہ سے آگاہ کیا گیا تھا اور دوسری روایت یہ ہے کہ عین اسی وقت جب یہ بھائی سجدہ کی حالت میں تھے اندرونِ کعبہ سے آواز آئی کہ میرے اس پاک نور کی امینہ ذات بنی نجار کی بستی میں اس خاندان کے رئیس اعظم جناب عمرو النجاری کے گھر میں اس امانت کے حصول کی منتظر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار