

Loading content...
اے رب کعبہ محترم، اے مالک صفا و زمزم، اے رب ابراہیم و اسماعیل علیہما الصلواة والسلام اے اس پاک نور کے رب کہ جس کا میں امین ٹھہرایا گیا ہوں تیری پاک ذات دانا و بینا ہے کہ میں اب تک تیرے حکم کا منتظر رہا ہوں کہ تیری رضا کے مطابق ہی اس پاک نور کی امینہ ذات کا تعین کر سکوں مگر اب ان بھائیوں کے اصرار پر عرض گزار ہوں کہ تیری پاک ذات خود ہی آگاہ کرے کہ تیرے اس مقدس نور کی امینہ ذات کون سی ہے جس کا انتخاب کیا جائے… یہ عرض کرنے کے بعد یہ تینوں بھائی کعبہ کے سامنے رب العزت کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار