

Loading content...
مگر جناب ہاشم علیہ الصلواة والسلام چونکہ امین نورِ اِلٰہی تھے اس لئے امانت کے تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے وہ پروردگارِ عالم کے حکم کے منتظر رہے اور خاموش رہے کہ اس غیب مطلق ذات کی امانت اس کی رضا کے بغیر کسی کے سپرد کرنا مناسب نہیں تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار