

Loading content...
یہ گھر پاک چونکہ تمام صحرائے عرب میں عزت، وجاہت، شان، شرف، بزرگی، امانت، دیانت، صداقت اور شرافت میں ممتاز ترین گھر تھا اس لئے جس وقت جناب ہاشم علیہ الصلواة والسلام نے ظاہراً جوانی کی سرحدوں کو چھوا تو ان کی وجاہت اور حسن کو دیکھتے ہوئے اس وقت کے تمام سربراہانِ مملکت (جن میں قیصر روم، تبع یمن، حبشہ کا نجاشی، ایرانی کسریٰ شامل تھے) اور اکثر رؤسائے عرب نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ یہ ذات پاک ان کی دختر کو اپنی کنیزی کا شرف عطا فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار