

Loading content...
اس پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام میں ازل سے ہی یہ دستور رائج تھا کہ جس ذات پاک کی جبین مبین میں نورِ رسالت جلوہ گر ہوتا تھا وہی ذات ہی مسند سیادت و قیادت پر جلوہ آراء ہوتی تھی… چونکہ نورِ رسالت جناب ہاشم علیہ الصلواة والسلام کی منور پیشانی سے جھلکتا تھا اس لئے جملہ بھائیوں میں سے انہی کے سر اطہر پر اس پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کی سرداری کی دستار موزوں کی گئی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار