1-(جناب عبدالمطلب) | محسنین اسلام | صفحہ 29 - Jamanshah
نثر (Prose)
سائل نے عرض کیا کہ حضور آپ نے عباس بن عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام کا نام ان کے فرزندان میں شمار نہیں کیا تو آپ نے فرمایا کہ اگر وہ ان کا فرزند ہوتا تو اس کا نام بھی ہم ضرور شامل فرماتے