1-(جناب عبدالمطلب) | محسنین اسلام | صفحہ 28 - Jamanshah
نثر (Prose)
سرکار علیہ الصلواة والسلام نے مسکرا کر فرمایا کہ ہمارے جد اعلیٰ جناب عبدالمطلب علیہ الصلواة والسلام کے دس فرزند تھے جو سب کے سب سید تھے اس لئے انہیں دس سید فرزندان کا والد کہا جاتا تھا