

Loading content...
چاہیے تو یہ تھا کہ میں یہ سلسلہ جناب عدنان علیہ الصلواة والسلام سے شروع کرتا مگر وقت کی قلت کے پیش نظر اس سلسلہ کی ایک اہم کڑی یعنی ایک ایسی ذات پاک کے حالات ہی پر اکتفیٰ کر رہا ہوں جن کی شخصیت وعظمت سے میں ذاتی طور پر بہت متاثر ہوں اور یہ سمجھتا ہوں کہ میں محققین کی سوچ کو ایک راستہ دکھاؤں گا اور بعد میں تحقیق کرنے والے اس پر تحقیق کریں گے تو اس زاویے پر بہت کچھ اسرار و رموز کو پائیں گے اور معرفت کا ایک درخشاں راستہ ان کی فکر کو میسر آئے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار