1-(جناب عبدالمطلب) | محسنین اسلام | صفحہ 27 - Jamanshah
نثر (Prose)
یعنی آپ کا نورِ وحدت مزاج کسی غیر معصوم کے پاس امانت کے طور پر رکھا ہی نہیں گیا… سب ساجدین علیٰ امر اللہ تھے گویا معصوم تھے، لہٰذا اس طرح سے بھی ان میں نبوت کا عہدہ تسلیم کرنا پڑتا ہے