

Loading content...
جناب اسحاق علیہ السلام کے فرزند ہیں جناب یعقوب علیہ السلام کہ جن کا لقب ہے اسرائیل (عبداللہ) جن کی اولاد بنی اسرائیل کہلائی… اب اسی خاندان میں جناب یوسف علیہ السلام، جناب موسیٰ علیہ السلام، جناب یحییٰ علیہ السلام، جناب ہارون علیہ السلام، جناب عزیز علیہ السلام، جناب زکریا علیہ السلام، اور آخر پر ہیں جناب عیسیٰ علیہ السلام، یعنی ہر زمانہ میں بنی اسرائیل میں کوئی نہ کوئی نبی ہدایت کے واسطے موجود رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار