

Loading content...
حالانکہ ایک مشرقی عیسائی کا ایک قول میری نظر سے گزرا ہے، وہ لکھتا ہے کہ اگر تمام انبیاء علیہم السلام کی تعداد ایک لاکھ اور چوبیس ہزار تسلیم کر لی جائے تو جب تک انبیاء کی فہرست میں سرتاجِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجدادِ طاہرین علیہم الصلواة والسلام کے نام شامل نہ کئے جائیں یہ تعداد پوری ہو ہی نہیں سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار