

Loading content...
سب سے پہلے میں آگاہ اور خبردار کرنا چاہتا ہوں اس کم ظرف دور میں سانس لینے والے تمام مومنین اور موالیین کو کہ اس نازک دور میں خود کو موالی یا شیعہ کہلانے والے حضرات میں معرفت دشمنی کا خطرناک زہر پھیلایا جا رہا ہے اور خاندان پاک علیہم الصلواة والسلام کے مخالفین ہر روز خاندان پاک علیہم الصلواة والسلام کی مخالفت کا انجکشن مومنین کے عقائد کو لگاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار