

Loading content...
المختصر اس دعا پاک کو دلوں کی دھڑکنوں سے ہم آہنگ فرماتے ہوئے اور قبولیت دعاکے جملہ تقاضوں و آداب کو معراج کرواتے ہوئے اتنی دعا فرمائی کہ وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ زمانہئِ غیبت میں آج تک کسی اور نے اس قدر دعا نہ کی ہو گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار