

Loading content...
واقعاتِ کربلا، دین حق دعا پاک دیگر دینی موضوعات تاریخ السلام غرضیکہ جس موضوع پر بھی قلم اٹھایا وہ ایک منفرد حیثیت کا حامل شاہکار بن گیا، ِشاعری میں بھی ان موضوعات پر طبع آزمائی فرمائی، ہزاروں نوحہ جات لکھے، خود بھی نوحہ خوانی فرمایا کرتے تھے، تقاریر، مجالس، اور نجی محفلوں کے خطبات میں بھی دین حق پر سیر حاصل بحث فرماتے، ان کی ذاتی ڈائریاں اور نوٹ بکس انہی موضوعات پر اشعار یا نثر کی صورت میں بھری پڑی ہیں جو کہ الگ سے بہت ضخیم ادب پارے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار