

Loading content...
جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ زیر نظر کتاب سیدی و آقائی شہزادہ پاک کی تخلیق ہے، احباب جانتے ہیں کہ اس سے پہلے بھی وہ کئی گراں قدر فن پارے تخلیق فرما چکے ہیں اور اشاعت کا یہ سلسلہ 1978 عیسوی سے قائم ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار