

Loading content...
اس اہم کام میں جن حضرات نے میری مدد کی ہے ان کے شکریے کیلئے میرے پاس الفاظ کا ذخیرہ بہت کم نظر آتا ہے، اپنے رفیق کار و مہربان دوست پروفیسر ذوالفقار حسینؐ خان صاحب کی مجھے ہر قدم پر رہنمائی و معاونت حاصل رہی ہے، وہ نہایت خندہ پیشانی سے مجھے خوش آمدید کہہ کر اس کام میں میری مدد کرتے رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں اپنے عزیزان مہتاب اذفر اور علیؐ رضا صاحب کی خدمات کو بھی فراموش نہیں کر سکتا، ان کیلئے بھی یہی دعا ہے کہ ان کی کوشش کو رنگ قبول عطا ہو اور پاک خروج میں تعجیل کا باعث ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار