

Loading content...
لیکن جس گہرائی سے میرے لجپال سردار نے زیر نظر موضوع پر گل افشانی فرمائی ہے وہ فی الحقیقت انہی کا حصہ ہے، اس موضوع پر عام کتب میں بھی بہت کم مواد ملتا ہے، مگر ان مجالس میں اس موضوع کا چھوٹے سے چھوٹا گوشہ بھی منور کیا گیا ہے اور وہ کئی ضخیم کتابوں پر بھاری ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار