

Loading content...
آئیں سب مل کر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دعا کریں کہ پاک آلِ رسولؐ علیہم الصواة والسلام آباد و شاد ہو، ہمارے منعم ازل، وارثِ مسند رسالت و امامت، حجة اللہ فی العالمین سرکار امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا بلا تاخیر خروج ہو، پاک آلِؐ عبا علیہم السلام کا انتقام ہو، اس پاک گھر کی رونقیں معتدبہ اضافہ کے ساتھ بحال ہوں، رنج و الم کے سارے داغ مٹ جائیں، پاک آنگن میں ہمیشہ بہارِ بے خزاں نظر آئے، ہمارے وارثؐ پاک کی سر پرستی میں پاک شہزادوں کی خوشیوں کا جلد قیام ہو اور ہمیں ان کے رُخِ زیبا کی زیارت جلد نصیب ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار