

Loading content...
عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اس گھر میں صف ماتم تو پہلے ہی بچھی ہوئی تھی مگر پاک بانیئِ مقصد اور ان کے جواں سال شہزادوں کے یکے بعد دیگرے اچانک، بے وقت اور ناگہانی وصال الیٰ اللہ سے اس گھر پاک پر دکھ درد اور رنج و الم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے، ہر وقت گریہ و زاری، ماتم داری، نوحہ خوانی اور عزاداری یعنی یہ گھر پاک مکمل طور پر ماتم کدہ بن گیا، عصمت سرا میں پاک پردہ دار آنسو بہاتے ہوئے سوتے ہیں اور جب جاگتے ہیں تو پھر ان کی آنکھیں آنسوؤں ہی سے وضو کرتی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار