

Loading content...
سرکار سیدؐ الشہداء علیہ الصلواة والسلام کا غم اور ان کے دل گداز مصائب کا ذکر پاک آپ کے ہاں صرف مجالس عزا تک ہی محدود نہیں تھا بلکہ یہ غم اور پاک دعا آپ کا اور آپ کے اہل خانہ کا اوڑھنا بچھونا ہے، دن اور رات کا کوئی لمحہ شاید ایسا ہو جس میں ذکر اہل البیت علیہم السلام اس پاک گھر میں نہ ہوتا ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار