

Loading content...
گھر پاک کی مستورات جو ابھی پہلے صدمہ سے سنبھلنے بھی نہ پائی تھیں کہ ایک قلیل وقفے کے بعد نئی قیامت کا سامنا کر رہی تھیں، تمام محبان اور عقیدت مندوں کیلئے بھی یہ قیامت ثانیہ تھی… تقدیر نے اسی پر بس نہیں کی، کسی کو کیا پتہ تھا کہ درد و الم کا ایک اور سیلاب بھی اُمڈ رہا ہے، اس جاں گداز سانحہ کے ایک سال اور ایک مال بعد ایک اور قیامت اس گھر پاک پر گزر گئی اور ان پاک شہزادگان کے پاک بابا بھی……………
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار