

Loading content...
یہ قیامت خیز ایام آہستہ آہستہ گزر ہی رہے تھے اور ان کا غم ابھی تازہ ہی تھا کہ بادِ خزاں کے ایک اور بڑے جھونکے نے اس گلشن کا ایک اور پھول شاخِ حیات سے گرا دیا، ان کے وصال کے ٹھیک 142 دن بعد ان کے بڑے بھائی السید محمدؐ باؐقر زمان نقوی البخاری نے اس عالم آب و گل کو خیر باد کہہ دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار